عید الله اکبر جشن یوم تکمیل دین و روز اعلان ولایت عید سعید غدیر کے مبارک موقع پر انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں ایک پر رونق جشن محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع کرگل کے مختلف علاقوں سے علماء اور ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔
No comments:
Post a Comment