بروز ۳ شعبان المعظم ۱۳۳۶(ھج) مطابق تاریخ ۵ مئ ۲۰۱۵(ء) روز ولادت با سعادت امام حسین(ع) کو دفتر جمیعۃالعلماء شعبہ مشھد مقدس میں ایک محفل مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا.. اس محل کے فورا بعد ایک انتخابی جلسہ منعقد ہوا جس میں نائب صدر و سیکریٹری اور بقیہ اعضاء انجمن نے شرکت کی..
اس جلسہ کا اصلی ہدف نائب صدر،سیکریٹری،مشاور اعلی،خزانچی،رئیس انتظامات اور مدیر و معاونان فرھنگی جیسے عہدوں انتخاب تھا.. جس میں تمام اعضاءانجمن نے شرکت کر کے اپنی اپنی اراء کے زریعہ مندرجہ زیل افراد کو ان مقاموں کا عہدہدار بنایا.
۱-نائب صدر:- حجۃالاسلام آقای شیخ اسداللہ مجتبائ..
۲-مشاور اعلی:- حجۃالاسلام آقای شیخ طالب حسین سبحانی..
۳-سیکریٹری:- حجۃالاسلام آقای شیخ صادق جعفری..
۴-خزانچی:- حجۃالاسلام آقای کاظم علم الھدی ..
۵- رئیس انتظامات:- حجۃالاسلام آقای غلام حسین مجاھدی..
رئیس انتظامات کے معاونین کیلیےپانچ نفر دیگر منتخب ہوے ان کے اسماء شرح زیل ہیں...
۱- حجۃالاسلام آقای شیخ طاھا شریفی..
۲- حجۃالاسلام آقای شیخ محمد رضا جنتی..
۳- حجۃالاسلام آقای شیخ جواد روحانی..
۴- حجۃالاسلام آقای شیخ رضا بابائ..
۵- حجۃالاسلام آقای شیخ محمد حسین توسلی...
مدیر فرہنگی اور معاونین کے اسماء مندرجہ زیل ہیں..
۱-مسؤل فرہنگی مو سسہ:-
۱- حجۃالاسلام آقای سید شمس الدین موسوی..
۲ -معاون اول:-
۱- حجۃالاسلام آقای شیخ حسن جعفری..
۱- حجۃالاسلام آقای شیخ
۲- معاون دوم:- موسی علی عرفانی