Kargil 28-03-2014: Anjuman Jamiatul Ulama Houza e Elmiyah Asna Asharia Islamia School Kargil Ladakh, organised a protest rally after the friday prayers under the banner of Acting Imam Jumma' wal jamaa't Kargil Hojjatul Islam wal Muslimeen Sheikh Mohammad Aamini ,againts the terrorist attack on the Shrines of Hazrat Owais al Qarni and Ammar Yasir (RA) in Syrian City of Raqqa .
دھشتگرد ٹولے داعش کے عناصر نے صوبہ الرقہ ، شام میں دو عظیم الشان صحابیوں کے روضوں پر حملہ کر کے انہیں منہدم کر دیا ہے۔ تکفیری دھشتگردوں کے حملوں سے اصحاب رسول(ص) جناب عمار یاسر اور جناب اویس قرنی کے روضے منہدم ہوئے اس حملے کے خلاف انجمن جمیعت العلماء حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل نے ایک احتجاجی جلوس امام جمعہ والجماعت کے قیادت میں آج یعنی 28 مارچ 2014 کو بعد از نماز جمعہ نکالاجس میں ہزاروں کی تعداد میں عاشقان رسول(ص) نے شرکت کی ۔ یہ جلوس اسلامیہ سکول کرگل سے نکل کر کرگل بازار سے ہوتے ہوئے ان دہشتگردوں اور امریکہ ، اسراءیل کے خلاف فلک شگاف نعراے لگاتے ہوئے واپس حوزہ علمیہ اثناء عشریہ کرگل کے سامنے اختتام پذیر ہوا جہا ں علماءوں اور مقررین نے ان حملوں کی پُر زور الفاظ میں مزمت کی اور ایسے اسلام دشمن اور انسانیت دشمن عناصر کی نابودی اور اسلام و مسلمین کی حق میں دعائیں کی۔
انجمن جمیعت العلماء حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل کا احتجاجی جلوس۔

facebook Link
https://www.facebook.com/media/set/?set=a.741072849246314.1073741868.189265221093749&type=3
Click the Pictures to see in Large
No comments:
Post a Comment