2016 08 27
23 ذی القدّہ 1437 ھجری۔
مرحوم المغفور حضرت حجتہ الاسلام والمسلمین آقای شیخ احمد محمدی رحمۃ اللہ علیہ سابقہ صدر انجمن جمعیت العلماء حوزہ علمیہ اثناء عشریہ کرگل کے ایصال صواب کے لئے مرحوم کے آستانہ بمقام ہرداس ایک خصوصی فاتحہ خوانی کا اھتمام کیا گیا جس میں جمعیت العلماء حوزہ علمیہ اثناء عشریہ کرگل کے طرف سے علماء کرام ، طلاب حوزہ علمیہ مدرسہ اثناء عشریہ کرگل و طلاب پروجیگٹ کیر جمعیت العلماء اثناء عشریہ کرگل اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کرکے مرحوم المغفور حضرت حجتہ الاسلام والمسلمین آقای شیخ احمد محمدی رحمۃ اللہ علیہ کے روح کےصواب کے لئے تلاوت قرآن و دعائیں کی اور آخر میں حجتہ الاسلام والمسلمین آقای شیخ محمد آمینی نے دعائیہ خیر کے ساتھ مجلس فاتحہ خوانی کو اپنے اختتام تک پہنچایا۔
Photo: Media Cell ISK .
No comments:
Post a Comment