Wel Come to the official Blog Website of Anjuman Jamiatul Ulama Isna Asharia Kargil ( Ladakh0

Tuesday, March 15, 2016

مجلس عزا سال روز شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا


    تین 3 جمادی الثانی 1437 ہجری   
13/03/2016

سال روز شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مناسبت پرآحاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل میں ایک ماتمی مجلس کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع کے مختلف علاقوں سے آۓ ہوۓ عزاداروں نے شرکت کرکے امام زمانہ (عج) کے خدمت میں انکے جد ماجدہ کے شہادت پرعرض تسلیت پیش کی ۔
حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ عبداللہ جلیلی نے عزاداروں خصوصی خواتین پر زور دیا کہ وہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے دکھاۓ ہوۓ راستے پر چلنے کی کوشش کرے اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ کے پاک ذات کو اپنے لۓ مشعل راہ قرار دے۔
شیخ عبداللہ جلیلی نے مزید مولا علی(ع) کا حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی تدفین کے بعد جو بیان کۓ اس کے طرف اشارہ کرتے ہوۓ کہا کہ مولاۓ کائنات نے فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی تدفین کے بعد قبر نبی(ص) سے مخاطب ہوکر فرمایا: اے رسول خدا فاطمہ کے بعد آسمان و زمین بدصورت معلوم ہوتے ہیں، اور کبھی بھی میرے دل کا غم ہلکا نہیں ہورہا ہے۔ میری آنکھیں نیند سےنا آشنا ہیں اور میرا دل سوز غم سے جل رہا ہے، جب تک کہ خدا مجھے آپ کے جوار میں بسا دے۔
زہرا(س) کا انتقال ایک دھچکا تھا جس نے میرے دل کو تھکا دیا اور میرے غم کو پیہم بنایا؛ اور کس قدر جلد اس نے ہمارے اجتماع کو انتشار سے دوچار کیا۔ میں خدا ہی سے شکایت کرتا ہوں اور آپ کی بیٹی کو آپ کے سپرد کرتا ہوںوہ آپ کو بتا دیں گی کہ آپ کی امت نے ان پر کیا مظالم ڈھا دیئے۔ جو کچھ آپ جاننا چاہتے ہیں ان سے پوچھیں اور جو کہنا چاہتے ہیں ان سے کہہ دیں تا کہ وہ اپنے دل کے راز آپ کے لئے کھول دیں، اور جو خون انھوں نے پی لیا ہے وہ باہر آجائے اور خدا ـ جو بہترین ۔
قاضی اور حکم کرنے والا ہے ـ ان اور ظالموں کے درمیان فیصلہ کرے...
خدا گواہ ہے کہ آپ کی بیٹی خفیہ طور پر دفنائی جارہی ہیں۔ اب آپ کے وصال کے چند ہی روز گذرے ہیں، اور آپ کا نام ابھی زبانوں سے محو نہيں ہوا ہے کہ ان کا حق لوٹ کر لے گئے اور ان کی میراث کو کھا گئے ۔



شیعہ اور سنی منابع کا اتفاق ہے کہ فاطمہ(س) سنہ 11 ہجری میں دنیا سے رخصت ہوئیں؛ تا ہم آپ کے وصال کے مہینے اور دن میں اختلاف رائے پایا جاتا ہے؛ چنانچہ بعض نے کہا ہے کہ فاطمہ(س) والد رسول اللہ(ص) کے وصال کے 24 روز بعد انتقال کرگئیں اور بعض کا کہنا ہے کہ آٹھ مہینوں تک زندہ رہيں۔ مشہور شیعہ قول یہ ہے کہ آپ والد کے وصال کے بعد تقریبا تین مہینوں تک زندہ تھیں اور چونکہ رسول اللہ(ص) 28 صفر کو وصال کرگئے ہیں چنانچہ یہ تاریخ 3 جمادی الثانی سے مطابقب رکھتی ہے۔



حضرت فاطمہ(س) کی تاریخ ولادت میں اختلاف کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کی عمر کے بارے میں اختلاف رائے ہے، اور مؤرخین نے آپ کی عمر 18 سے 35 برس تک ذکر کی ہے۔ اگر آپ کی ولادت جمادی الثانی سنہ 5 بعد از بعثت ہو اور شہادت 11 ہجری ہو تو ان دو تاریخوں کا درمیانی عرصہ اٹھارہ سال اور چند مہینے، ہوگا؛ جو امام محمد باقر(ع) اور امام جعفر صادق(ع) سے مروی معتبر روایت میں مذکور ہے۔



video





Gen. Secretory Jamiatul Ulama Asna Asharia Kargil visits the office of Jamiatul Ulama Kargil Branch Holy City of Mashhad.

Hojjatul Islam Wal Muslimeen Aqa Syed Ziya ud Deen Musavi General Secretary Anjuman Jamiat ul Ulama Asna Asharia Islamia School Kargil Ladakh ,Hojjatul Islam Syed Toha and Hojjatul Islam Sheikh Raza members of Ulama Council Jamiatul Ulama Asna Asharia Kargil

 visits the office of Anjuman Jamiatul Ulama Asna Asharia Kargil I.S.k branch mashade moqaddas, where they were warmly welcomed by Hojjatul Islam Wal Muslimeen Aqa Sheikh Sadiq Jaffari , Hojjatul Islam Walmuslimeen Aqa Sheikh Asadullah Mujtabayi, Hojjatul Islam Wal Muslimeen Aqa Sheikh Kazim Elmulhuda, Hojjatul Islam Wal Muslimeen Aqa Sheikh Talib Subhani, Hojjatul Islam Wal Muslimeen Aqa Shiekh Ghulam Hussain Mujhidi. 
Photo: I.S.k branch mashade moqaddas ...

                                        Facebook Link .......................... Click Here



Ayyam e Fatimiyah Martyrdom Anniversary of Hazrat Fatima Zehra s.a observed in Kargil.

Hiyate’ Fatimiyah Women’s Wing Islamia School Kargil organized three days Mourning Gathering (Majalis e Aza) to observed the Martyrdom Anniversary of Hazrat Fatima Zehra s.a beloved daughter of Prophet Mohammad p.b.u.h at Hiya’te Fatimiyah Hall Islamia School Kargil .



During the programme the speaker Hajia Roqiya threw light on the life and teachings of Hazrat Fatima Zehra s.a and on the personality and contribution of Hazrat Fatima Zehra s.a in spreading the massage of Prophet Mohammad p.b.u.h and advice women’s to follow the path of Hazrat Fatima Zehra s.a in their daily life .



Birth anniversary of Hazrat Zainab s.a , Celebrated in kargil

Birth anniversary of Hazrat Zainab s.a , Celebrated in kargil 

                              Facebook Link ....................... Click Here
Birth anniversary of Hazrat Zainab s.a ,The Beloved Grand daughter of Prophet Mohammad p.b.u.h was celebrated in kargil . Hiyate' Fatimiyah women's wing Islamia School Kargil organised a gathering at Hiyate' Fatimiya Hall Houza Elimaya Asna Asharia Kargil ....









During the programme speakers threw light on the life and teachings of Hazrat Zainab s.a and on the personality and contribution of Hazrat Zainab s.a in spreading the massage of Prophet Mohammad p.b.u.h and his Progeny. 

Photo: Hiyate' Fatimiyah Women's Wing Islamia School Kargil.