Monday, January 20, 2014

Death anniversary of Prophet Mohammad s.a.w.a.w and Shahadat Imam Hassan Mujtaba a.s ...

Death anniversary of Prophet Mohammad s.a.w.a.w and Shahadat Imam Hassan Mujtaba a.s 



یوم وفات رسول مکرم اسلام حضرت محمد مصطفی صلي اللہ عليہ وآلہ وسلّم و شہادت 
حضرت امام حسن عليہ السلام کے سلسلے میں ایک پروقار ماتمی مجلس آحاطہ مدرسہ اثنا عشریہ کرگل میں زیر اہتمام انجمن جمعیت العلما اثنا عشریہ کرگل آج 28 صفر 1435 ھجری بروز بدھوار منعقد ہوئی کرگل کے مختلف علاقوں سے آۓ ہزاروں کے تعداد عزاداروں نے مجلس میں شرکت کی اور امام زمانہ (عجخدمت میں تسلیت پیش کی ۔ حجت الاسلام والمسلمین آغا سیّد کاظم صابری الموسوی نے مجلس پڑھائی ، انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ رسول مکرم اسلام حضرت محمد مصطفی صلي اللہ عليہ وآلہ وسلّم اور ان کے آل کے تعلیمات پر عمل کرے کہ جس عضیتوں کو برداشت کر کے رسول مکرم اسلام صلي اللہ عليہ وآلہ وسلّم اور آل رسول نے یہ دین ہم تک پہنچایا ہیں ۔

facebook Link :-

Click the Pictures to see in large 














No comments:

Post a Comment