Saturday, August 20, 2016

امام زادہ سید محمد بن امام علی الھادی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر وہابی دہشت گرد تنظيم داعش کے خودکش حملے کے خلاف احتجاجی جلوس


09--07-2016
عراق کے شمالی شہر بلد میں واقع امام زادہ سید محمد بن امام علی الھادی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر وہابی دہشت گرد تنظيم داعش کے خودکش حملے اور 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کے خلاف انجمن جمعیت العلما اثنا عشریہ کرگل کا احتجاجی جلوس ۔
Photo : Murtaza Moor




No comments:

Post a Comment